Saturday 20 October 2012

پوری قوم آپ کو سلام کرتی ہے Salam From Your Nation

ہر بار کی طرح اس بار بھی عید تجھ پر قربان کر جاؤنگا
میں یہ عید بھی تیری رکھوالی میں گزاروں گا
ہاتھوں میں رائفل سینے پے گولی سجاؤں گا
اے وطن میں یہ عید بھی تیری سرحدوں پے مناؤں گا
اپنی خوشیاں غم ساتھ ہی مناؤں گا
اے وطن کٹ جائے سر سے تن ، پر تیری قسم تجھے ہی بچاؤں گا

میں یہ عید تیری سرحدوں پے مناؤں گا


پوری قوم آپ کو سلام کرتی ہے

Mother مان


Pak Arm Forces on Duty,   Salam To You My Brothers
 
عید کا کیا ہے آگلے سال پھر آجائے گی ماں



سب کے بیٹے جب آئیں گے عید پڑھ کر


تم دروازے میں کھڑی تکتی رہ جاؤں گی ماں





سؤیاں جب بانٹنے لگو گی محلے میں



تمھاری پلکیں آنسوؤں سے بھیگ جائے گی ماں






شام تک بھی جب نہ پہنچ پاؤں گا گھر



تیرے دل کی ڈھڑکنیں جیسے رک سی جائیں گی ماں






عید پڑھ کر جب واپس آؤں گا ڈیوٹی پے



تسلی یہ دل کو دے کر سو جاؤں گا ماں






عید کا کیا ہے آگلے سال پھر آجائے گی ماں